: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عادل آباد،23مئی(ایجنسی) آندھرا پردیش میں عادل آباد ضلع کی پرہنتا ندی میں آج ایک کشتی کے پلٹ جانے سے ایک ہی کنبے کے تین ارکان کی ڈوب کر موت ہوگئی۔ پولیس
ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ تب ہوا جب یہ کنبہ مہاراشٹر کے گھیپرال مندر کا درشن کرکے عادل آباد کے مشیریل لوٹ رہے تھے۔ مرنے والوں کی شناخت پی وینکٹیش اور اس کی بیوی ممتا اور تین سال کے بیٹے راجو کے طور پر کی گئی ہے۔